ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق ملک دشمن سعودی پیڈ سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجی مورا اوبہیا پُل پر شیعہ مومن سید اعجاز حسین نامی شیعہ مومن شہید۔شہید اعجاز حسین شاہ پیشے سے اسکول کے اُستاد تھے،شہید کے خاندان میں پہلے ہی 6 افراد فرقی کی بنیاد پر شہید ہو چکے ہے۔شہید کی عمر 56 سال تھی۔......./169
6 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 406708
اطلاعات کے مطابق ڈی آئی خان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید اعجاز حسین ولد فدا حسین شہید ہو گے۔